जो अपने रब के आगे सजदे में और खड़े रातें गुज़ारते हैं;
اورجواپنے رب کے لیے سجدے اور قیام میں رات گزارتے ہیں۔
اور جو اپراتیں اپنے رب کے آگے سجدہ اور قیام میں گذارتے ہیں ۔
اور ( یہ ) وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے لئے سجدہ ریزی اور قیامِ ( نِیاز ) میں راتیں بسر کرتے ہیں
جو اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں ۔ 81
اور جو اپنے رب کے آگے ( کبھی ) سجدے کرتے ہوئے اور ( کبھی نماز میں ) کھڑے رہ کر راتیں گزارتے ہیں ۔
اور جو راتیں اس طرح گذارتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے آگے ( کبھی ) سجدے میں ہوتے ہیں ، اور ( کبھی ) قیام میں ۔
اور جو اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں
اور وہ جو رات کاٹتے ہیں اپنے رب کے لیے سجدے اور قیام میں ( ف۱۱۸ )
اور ( یہ ) وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے لئے سجدہ ریزی اور قیامِ ( نِیاز ) میں راتیں بسر کرتے ہیں