निश्चय ही वह जगह ठहरने की दृष्टि से भी बुरी है और स्थान की दृष्टि से भी
بلاشبہ وہ بہت ہی بُری ٹھہرنے کی جگہ اوراقامت کی جگہ ہے۔
بیشک وہ نہایت ہی برا مستقر اور نہایت ہی برا مقام ہے ۔
بیشک وہ ( عارضی ٹھہرنے والوں کے لئے ) بُری قرار گاہ اور ( دائمی رہنے والوں کے لئے ) بُری قیام گاہ ہے
وہ تو بڑا ہی برا مستقر اور مقام ہے ۔ 82
اور بلاشبہ وہ ( دوزخ ) ٹھہرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے ۔
یقینا وہ کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کے لیے بدترین جگہ ہے ۔
بلاشبہ وہ جائے قراربھی بری ہے اور مقام بھی برا ہے
بیشک وہ بہت ہی بری ٹھہرنے کی جگہ ہے ،
بیشک وہ ( عارضی ٹھہرنے والوں کے لئے ) بُری قرار گاہ اور ( دائمی رہنے والوں کے لئے ) بُری قیام گاہ ہے