Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क़ियामत के दिन उस की यातना बढ़ती चली जाएगी और वह उसी में अपमानित होकर स्थायी रूप से पड़ा रहेगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

قیامت کے دن اُس کے لیے عذاب دوگنا کردیاجائے گااوروہ اُسی میں ہمیشہ ذلیل کیا ہو ا رہے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

قیامت کے دن اس کے عذاب میں درجہ بدرجہ اضافہ کیا جائے گا اور وہ اس میں خوار ہوکر ہمیشہ رہے گا ۔

By Hussain Najfi

اس کے لئے قیامت کے دن عذاب دو گنا کر دیا جائے گا اور وہ اس میں ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ رہے گا

By Moudoodi

قیامت کے روز اس کو مکرر عذاب دیا جائے 85 گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلت کے ساتھ پڑا رہے گا ۔

By Mufti Naeem

قیامت کے دن اس کے لیے عذاب بڑھادیا جائے گا اور ذلت وخواری سے اس میں ہمیشہ رہے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

قیامت کے دن اس کا عذاب بڑھا بڑھا کر دگنا کردیا جائے گا ، اور وہ ذلیل ہو کر اس عذاب میں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا ۔ ( ٢٤ )

By Noor ul Amin

قیامت کے دن اس کاعذاب دُگنا کردیاجائے گا اور ذلیل ہوکراس میں ہمیشہ کے لئے پڑا رہیگا

By Kanzul Eman

بڑھایا جائے گا اس پر عذاب قیامت کے دن ( ف۱۲۵ ) اور ہمیشہ اس میں ذلت سے رہے گا ،

By Tahir ul Qadri

اس کے لئے قیامت کے دن عذاب دو گنا کر دیا جائے گا اور وہ اس میں ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ رہے گا