Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वहाँ वे सदैव रहेंगे। बहुत ही अच्छी है वह ठहरने की जगह और स्थान;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں بہت اچھی ٹھہرنے اوررہنے کی جگہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ان میں ہمیشہ رہیں گے ۔ خوب ہوگا وہ مستقر اور مقام!

By Hussain Najfi

یہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں وہ ( بلند محلاتِ جنت ) بہترین قرار گاہ اور ( عمدہ ) قیام گاہ ہیں

By Moudoodi

وہ ہمیشہ ہمیشہ وہاں رہیں گے ۔ کیا ہی اچھا ہے وہ مستقر اور وہ مقام ۔

By Mufti Naeem

وہ اس ( جنت ) میں ہمیشہ رہیں گے اور وہ ٹھہرنے اور مستقل رہنے کی بڑی عمدہ جگہ ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ وہاں ہمیشہ زندہ رہیں گے ، کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کے لیے وہ بہترین جگہ ہے ۔

By Noor ul Amin

جن میں وہ ہمیشہ رہینگے ، وہ بہت ہی اچھاٹھکانہ اور جائے قیام ہوگا

By Kanzul Eman

ہمیشہ اس میں رہیں گے ، کیا ہی اچھی ٹھہرنے اور بسنے کی جگہ ،

By Tahir ul Qadri

یہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں وہ ( بلند محلاتِ جنت ) بہترین قرار گاہ اور ( عمدہ ) قیام گاہ ہیں