Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या ही अच्छा होता कि हमें एक बार फिर पलटना होता, तो हम मोमिनों में से हो जाते!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توکاش کہ واقعی ایک دفعہ ہماری واپسی ہو تو ہم مؤمنوں میں سے بن جائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ہمیں ایک مرتبہ اور لوٹنا نصیب ہو کہ ہم ایمان لانے والوں میں سے بنیں!

By Hussain Najfi

کاش! ہم دوبارہ ( دنیا میں ) بھیجے جاتے تو ضرور ہم اہلِ ایمان سے ہو جاتے ۔

By Moudoodi

کاش ہمیں ایک دفعہ پھر پلٹنے کا موقع مل جائے تو ہم مومن ہوں ۔ ” 72

By Mufti Naeem

سواے کاش! ہمارے لیے ( دنیا میں ) دوبارہ جانا ( نصیب ) ہوتا تو ہم ایمان والوں میں سے ہوجاتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اب کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ دنیا میں واپس جانے کا موقع مل جائے تو ہم مومن بن جائیں ۔ ( ٢١ )

By Noor ul Amin

کاش! ا گرہمیں ایک دفعہ ( لوٹنے کاموقع مل جائے تو ) ہم مومنوں میں شامل ہوں

By Kanzul Eman

تو کسی طرح ہمیں پھر جانا ہوتا ( ف۱۰۱ ) کہ ہم مسلمان ہوجاتے ،

By Tahir ul Qadri

سو کاش ہمیں ایک بار ( دنیا میں ) پلٹنا ( نصیب ) ہو جاتا تو ہم مومن ہوجاتے