फ़िरऔन की क़ौम के पास - क्या वे डर नहीं रखते?"
فرعون کی قوم(کے پاس)،کیاوہ نہیں ڈرتے؟
قومِ فرعون کے پاس کیا وہ ڈریں گے نہیں؟
یعنی فرعون کی قوم کے پاس ۔ کیا وہ نہیں ڈرتے؟
فرعون کی قوم کے پاس 8 ۔ ۔ ۔ ۔ کیا وہ نہیں ڈرتے؟ ” 9
۔ ( یعنی ) فرعون کی قوم ( کے پاس ) کیا وہ لوگ ڈرتے نہیں؟
یعنی فرعون کی قوم کے پاس ۔ کیا ان کے دل میں خدا کا خوف نہیں ہے ؟
یعنی فرعون کی قوم کے پاس ، کیا وہ ہماری گرفت سے ڈرتے نہیں ہیں
جو فرعون کی قوم ہے ( ف۱۰ ) کیا وہ نہ ڈریں گے ( ف۱۱ )
۔ ( یعنی ) قومِ فرعون کے پاس ، کیا وہ ( اللہ سے ) نہیں ڈرتے