और जबकि तुम्हारे रब ने मूसा को पुकारा कि "ज़ालिम लोगों के पास जा -
اور جب آپ کے رب نے موسیٰ کو پکاراکہ تم ظالم قوم کے پاس جاؤ۔
اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ ظالم قوم کے پاس جاؤ ۔
۔ ( اے رسول ( ص ) ) وہ وقت یاد کرو جب آپ کے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم قوم کے پاس جاؤ ۔
انہیں اس وقت کا قصہ سناؤ جب کہ تمہارے رب نے موسی ( علیہ السلام ) کو پکارا ” 7 ظالم قوم کے پاس جا ۔ ۔ ۔ ۔
اور جس وقت آپ ( ﷺ ) کے رب نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو پکارا کہ ظالم قوم کے پاس جائیے
اور اس وقت کا حال سنو جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو آواز دے کر کہا تھا کہ : اس ظالم قوم کے پاس جاؤ
اور جب تمہارے رب نے موسیٰ کو پکاراکہ آپ ظالم قوم کے پاس جائو
اور یاد کرو جب تمہارے رب نے موسیٰ کو ندا فرمائی کہ ظالم لوگوں کے پاس جا ،
اور ( وہ واقعہ یاد کیجئے ) جب آپ کے رب نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو نِدا دی کہ تم ظالموں کی قوم کے پاس جاؤ