Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और निश्चय ही तुम्हारा रब ही है जो बड़ा प्रभुत्वशाली, अत्यन्त दयावान है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریقیناآپ کارب سب پر غالب ہے،نہایت رحم والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک تیرا رب غالب بھی ہے ، مہربان بھی ۔

By Hussain Najfi

اور بےشک آپ کا پروردگار بڑا غالب ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی ۔ 6 ؏1

By Mufti Naeem

اور بلاشبہ آپ ( ﷺ ) کا رب البتہ غلبے والا رحم والا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے ، بہت مہربان بھی ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ آپ کارب غالب اور رحم والا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک تمہارا رب ضرور وہی عزت والا مہربان ہے ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

اور یقیناً آپ کا رب ہی تو غالب ، مہربان ہے