Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही इसमें एक बड़ी निशानी है, इस पर भी उन में से अधिकतर मानने वाले नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بے شک اس میں یقیناایک نشانی ہے اوراُن میں سے اکثرلوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس میں بیشک بہت بڑی نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک اس کے اندر ایک بڑی نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

By Moudoodi

یقینا اس میں ایک نشانی ہے 5 ، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں ۔

By Mufti Naeem

بے شک اس میں ( قدرتِ الٰہیہ کی ) نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یقینا ان سب چیزوں میں عبرت کا بڑا سامان ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے

By Noor ul Amin

یقینااس میں ایک نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثرلوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں

By Kanzul Eman

بیشک اس میں ضرور نشانی ہے ( ف۸ ) اور ان کے اکثر ایمان لانے والے نہیں ،

By Tahir ul Qadri

بیشک اس میں ضرور ( قدرتِ الٰہیہ کی ) نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220