तकलीफ़ पहुँचाने के लिए इसे हाथ न लगाना, अन्यथा एक बड़े दिन की यातना तुम्हें आ लेगी।"
اوراس کوبُرائی کے ساتھ مت چھونا پھر تمہیں ایک بڑے دن کا عذاب پکڑ لے گا۔
اور اس کو کوئی گزند نہ پہنچائیو ، ورنہ تم کو ایک ہولناک دن کا عذاب آپکڑے گا ۔
اور خبردار اسے کوئی تکلیف نہ پہنچانا ورنہ تمہیں ایک بڑے دن کا عذاب آپکڑے گا ۔
اس کو ہرگز نہ چھیڑنا ورنہ ایک بڑے دن کا عذاب تم کو آلے گا ۔
اور اس کو برائی سے ہاتھ ( بھی ) نہ لگانا ، ( ورنہ ) پس تمہیں بڑے ( سخت ) دن کا عذاب آپکڑے گا
اور اس کو بری نیت سے ہاتھ بھی نہ لگانا ، ورنہ ایک زبردست دن کا عذاب تمہیں آپکڑے گا ۔
اسے کوئی دکھ نہ پہنچانا ، ورنہ ایک بڑے دن کاعذاب تمہیں آلے گا
اور اسے برائی کے ساتھ نہ چھوؤ ( ف۱٤۰ ) کہ تمہیں بڑے دن کا عذاب آلے گا ( ف۱٤۱ )
اور اِسے برائی ( کے ارادہ ) سے ہاتھ مت لگانا ورنہ بڑے ( سخت ) دن کا عذاب تمہیں آپکڑے گا