Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु उन्होंने उस की कूचें काट दी। फिर पछताते रह गए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرانہوں نے اُس کی ٹانگیں کاٹ دیں پھر شرمندہ ہوکر رہ گئے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں تو انہیں پچھتانا پڑا ۔

By Hussain Najfi

پس انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں پھر پشیمان ہوئے ۔

By Moudoodi

مگر انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ دیں 105 اور آخرکار پچھتاتے رہ گئے ۔

By Mufti Naeem

پس انہوں نے اسے کاٹ ڈالا پھر پچھتاتے رہ گئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر ہوا یہ کہ انہوں نے اس اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں ، اور آخر کار پشیمان ہوئے ۔

By Noor ul Amin

مگر انہوں نے اس کو ذبح کرڈالا پھر ( عذ ا ب کے ڈرسے ) لگے پچھتانے

By Kanzul Eman

اس پر انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں ( ف۱٤۲ ) پھر صبح کو پچھتاتے رہ گئے ( ف۱٤۳ )

By Tahir ul Qadri

پھر انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں ( سو اسے ہلاک کر دیا ) پھر وہ ( اپنے کئے پر ) پشیمان ہو گئے