Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

अन्ततः यातना ने उन्हें आ दबोचा। निश्चय ही इसमें एक बड़ी निशानी है। इस पर भी उन में से अधिकतर मानने वाले नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواُنہیں عذاب نے پکڑلیا،یقینااس میں ضرور ایک نشانی ہے اوراُن میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بالآخر ان کو عذاب نو آدبوچا ۔ بیشک اس کے اندر بہت بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر ایمان لانے والے نہیں ۔

By Hussain Najfi

پھر ان کو عذاب نے آپکڑا بےشک اس ( واقعہ ) میں ایک بڑی نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں تھے ۔

By Moudoodi

عذاب نے انہیں آلیا ۔ 106 یقینا اس میں ایک نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں ۔

By Mufti Naeem

پس انہیں عذاب نے آپکڑا ، بے شک البتہ اس ( واقعے ) میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ عذاب نے انہیں آپکڑا ، ( ٣٣ ) یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

By Noor ul Amin

آخرعذاب نے انہیں آلیا اس میں بھی نشانی ہے مگران سے اکثرماننے والے نہیں

By Kanzul Eman

تو انھیں عذاب نے آلیا ( ف۱٤٤ ) بیشک اس میں ضرور نشانی ہے ، اور ان میں بہت مسلمان نہ تھے ،

By Tahir ul Qadri

سو انہیں عذاب نے آپکڑا ، بیشک اس ( واقعہ ) میں بڑی نشانی ہے ، اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہ تھے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220