अतः तुम दोनो फ़िरऔन के पास जाओ और कहो कि हम सारे संसार के रब के भेजे हुए हैं
یقیناہم رب العالمین کاپیغام پہنچانے والے ہیں۔
تو فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم خداوند عالم کے رسول ہیں!
پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ ۔ اور اس سے کہو کہ ہم تمام جہانوں کے پروردگار کے رسول ہیں ۔
فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو ، ہم کو رب العلمین نے اس لیے بھیجا ہے
پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور ( اس سے ) کہو ہم بے شک رب العالمین کے بھیجے ہوئے رسول ہیں ۔
اب تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ : ہم دونوں رب العالمین کے پیغمبر ہیں ۔
پس آپ دونوں فرعون کے پاس جاکرانہیں کہوکہ ’’ہم رب العالمین کے رسول ہیں ‘‘
تو فرعون کے پاس جاؤ پھر اس سے کہو ہم دونوں اسکے رسل ہیں جو رب ہے سارے جہاں کا ،
پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو: ہم سارے جہانوں کے پروردگار کے ( بھیجے ہوئے ) رسول ہیں