कहा, "कदापि नहीं, तुम दोनों हमारी निशानियाँ लेकर जाओ। हम तुम्हारे साथ है, सुनने को मौजूद है
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’ہرگزنہیں!پھرتم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ،یقیناہم تمہارے ساتھ خوب سننے والے
فرمایا: ہرگز نہیں! پس تم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ! ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں ۔
ارشاد ہوا ہرگز نہیں! تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ ( سب کچھ ) سن رہے ہیں ۔
فرمایا ” ہرگز نہیں ، تم دونوں جاؤ ہماری نشانیاں لے کر 12 ، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سنتے رہیں گے ۔
۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا ہر گز نہیں ، سو تم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ ، بلاشبہ ہم تمہارے ساتھ ( سب کچھ ) سننے والے ہیں
اللہ نے فرمایا کہ : ہرگز نہیں ۔ تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ۔ یقین رکھو کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ، ساری باتیں سنتے رہیں گے ۔
اللہ نے فرمایا ایساہرگز نہیں تم دونوں ہماری نشانیاں لے جائوہم بھی تمہارے ساتھ ہیں آپ سب کی گفتگوسنیں گے
فرما یا یوں نہیں ( ف ۱۷ ) تم دونوں میری آئتیں لے کر جاؤ ہم تمھارے ساتھ سنتے ہیں ( ف۱۸ )
ارشاد ہوا: ہرگز نہیں ، پس تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ بیشک ہم تمہارے ساتھ ( ہر بات ) سننے والے ہیں