और मुझ पर उन के यहाँ के एक गुनाह का बोझ भी है। इसलिए मैं डरता हूँ कि वे मुझे मार डालेंगे।"
اورمجھ پراُن کاایک گناہ بھی ہے پس میں ڈرتا ہو ں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔
اور ان کے ایک گناہ کا بار بھی میرے اوپر ہے تو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے ۔
اور ان لوگوں کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لئے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے ۔
اور مجھ پر ان کےہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے ، اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے ۔ ” 11
اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک الزام ( جرم کا دعویٰ ) بھی ہے ، پس میں ( اس سے بھی ) ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل ( ہی نہ ) کردیں ۔
اور میرے خلاف ان لوگوں نے ایک جرم بھی عائد کر رکھا ہے ۔ ( ٣ ) جس کی وجہ سے مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے قتل نہ کر ڈالیں
اور میرے ذمہ ان کاجرم ہے ، میں ڈرتاہوں کہ مجھے مارنہ ڈالیں
اور ان کا مجھ پر ایک الزام ہے ( ف۱۵ ) تو میں ڈرتا ہوں کہیں مجھے ( ف۱٦ ) کر دیں ،
اور ان کا میرے اوپر ( قبطی کو مار ڈالنے کا ) ایک الزام بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے