Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कि तू इसराईल की सन्तान को हमारे साथ जाने दे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تودونوں فرعون کے پاس جاؤ پھردونوں کہو: ’’ یہ کہ بنی اسرائیل کوہمارے ساتھ بھیج دے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

کہ ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو جانے دے!

By Hussain Najfi

کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دے ۔

By Moudoodi

کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے ۔ ” 13

By Mufti Naeem

لہٰذا تم بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دو ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اور یہ پیغام لائے ہیں ) کہ تم بنو اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دو ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

( اسلئے آئے ہیں کہ تم ) بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ روانہ کردو

By Kanzul Eman

کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو چھوڑ دے ( ف۱۹ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( ہمارا مدعا یہ ہے ) کہ تو بنی اسرائیل کو ( آزادی دے کر ) ہمارے ساتھ بھیج دے