Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या सारे संसार वालों में से तुम ही ऐसे हो जो पुरुषों के पास जाते हो,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاتم جہانوں میں سے مردوں کے پاس آتے ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا تم خلق میں سے مردوں سے شہوت رانی کرتے ہو؟

By Hussain Najfi

کیا تم دنیا جہان والوں میں سے ( بدفعلی کیلئے ) مَردوں کے پاس ہی جاتے ہو ۔

By Moudoodi

کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو 108

By Mufti Naeem

کیا تم دنیا والوں میں سے ( شہوت پوری کرنے کے لیے ) مردوں کے پاس آئے ہو

By Mufti Taqi Usmani

کیا دنیا کے سارے لوگوں میں تم ہو جو مردوں کے پاس جاتے ہو ۔

By Noor ul Amin

کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت زنی کرتے ہو؟

By Kanzul Eman

کیا مخلوق میں مردوں سے بدفعلی کرتے ہو ( ف۱٤۵ )

By Tahir ul Qadri

کیا تم سارے جہان والوں میں سے صرف مَردوں ہی کے پاس ( اپنی شہوانی خواہشات پوری کرنے کے لئے ) آتے ہو