अन्ततः हम ने उसे और उस के सारे लोगों को बचा लिया;
توہم نے اُسے اوراُس کے سب گھر والوں کونجات دی۔
تو ہم نے اس کو اور اس کے سارے اہل کو نجات دی ۔
چنانچہ ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو نجات عطا کی ہے ۔
آخرکار ہم نے اسے اور اس کے سب اہل و عیال کو بچا لیا ،
پس ہم نے ان کو اور ان کے تمام گھر والوں کو نجات دی
چنانچہ ہم نے ان کو اور ان کے سب گھر والوں کو نجات دی ۔
چنانچہ ہم نے اس اور اس کے سب اہل وعیال کو نجات دی
تو ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات بخشی ( ف۱۵۱ )
پس ہم نے ان کو اور ان کے سب گھر والوں کو نجات عطا فرما دی