सिवाय एक बुढ़िया के जो पीछे रह जाने वालों में थी
سوائے ایک بڑھیاکے جوپیچھے رہ جانے والوں میں تھی۔
صرف ایک بڑھیا پیچھے رہ جانے والوں کے ساتھ چھوڑ دی گئی ۔
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی ۔
بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی ۔ 113
مگر ایک بڑھیا ( جو ) پیچھے رہ جانے والوں میں تھی ۔
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں شامل رہی ۔ ( ٣٦ )
سوائے پیچھے رہ جانے والی بڑھیاکے
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی ( ف۱۵۲ )
سوائے ایک بوڑھی عورت کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی