Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ मेरे रब! मुझे और मेरे लोगों को, जो कुछ ये करते हैं उस के परिणाम से, बचा ले।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے میرے رب !مجھے اورمیرے گھروالوں کواس سے نجات دے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے رب! تو مجھے اور میرے اہل کو ان کے عمل کے انجام سے نجات دے!

By Hussain Najfi

اے میرے پروردگار! مجھے اور میرے گھر والوں کو اس عمل ( کے وبال ) سے جو یہ کرتے ہیں نجات عطا فرما ۔

By Moudoodi

اے پروردگار ، مجھے اور میرے اہل و عیال کو ان کی بد کرداریوں سے نجات دے ۔ ” 112

By Mufti Naeem

۔ ( اے ) میرے رب! جو کچھ یہ لوگ کررہے ہیں اس ( کے وبال ) سے مجھے اور میرے گھر والوں کو نجات عطا فرما

By Mufti Taqi Usmani

میرے پروردگار ! جو حرکتیں یہ لوگ کر رہے ہیں ، مجھے اور میرے گھر والوں کو ان سے نجات دیدے ۔ ( ٣٥ )

By Noor ul Amin

اے رب!جوکام یہ کررہے ہیں اس سے مجھے اور میرے اہل وعیال کو نجات دے

By Kanzul Eman

اے میرے رب! مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کے کام سے بچا ( ف۱۵۰ )

By Tahir ul Qadri

اے رب! تو مجھے اور میرے گھر والوں کو اس ( کام کے وبال ) سے نجات عطا فرما جو یہ کر رہے ہیں