उस ने कहा, "मैं तुम्हारे कर्म से अत्यन्त विरक्त हूँ।
اُس نے کہا: ’’یقینامیں تمہارے اس کام سے سخت دشمنی رکھنے والوں میں سے ہوں۔
اس نے کہا: میں تمہارے اس عمل سے سخت بیزار ہوں ۔
آپ نے کہا میں تمہارے ( اس ) کردار سے سخت نفرت کرنے والوں میں سے ہوں ۔
اس نے کہا ” تمہارے کرتوتوں پر جو لوگ کڑھ رہے ہیں میں ان میں شامل ہوں ۔
۔ ( حضرت لوط علیہ السلام نے ) فرمایا بے شک میں تمہارے کام سے نفرت کرنے والوں میں سے ہوں ۔
لوط نے کہا : یقین جانو ، میں ان لوگوں میں سے ہوں جو تمہارے اس کام سے بالکل بیزار ہیں ۔
اس نے کہامیں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں
فرمایا میں تمہارے کام سے بیزار ہوں ( ف۱٤۹ )
۔ ( لوط علیہ السلام نے ) فرمایا: بیشک میں تمہارے عمل سے بیزار ہونے والوں میں سے ہوں