अल-ऐका वालों ने रसूलों को झुठलाया
ایکہ والوں نے رسولوں کو جھٹلایا۔؟
اصحاب الایکہ نے بھی رسولوں کی تکذیب کی ۔
ایکہ والوں نے رسولوں کو جھٹلایا ۔
اصحاب الایکہ نے رسولوں کو جھٹلایا ۔ 115
درختوں کے جھنڈ والوں نے ( بھی ) پیغمبروں کو جھٹلایا ۔
ایکہ کے باشندوں نے پیغمبروں کو جھٹلایا ۔ ( ٣٨ )
ایکہ والوں ( یعنی مدین کے باشندوں ) نے ( بھی ) رسولوں کو جھٹلایا
بن والوں نے رسولوں کو جھٹلایا ( ف۱۵٤ )
باشندگانِ ایکہ ( یعنی جنگل کے رہنے والوں ) نے ( بھی ) رسولوں کو جھٹلایا