जबकि शुऐब ने उन से कहा, "क्या तुम डर नहीं रखते?
جب اُن سے شعیب نے کہا: ’’کیاتم ڈرتے نہیں ہو؟
جبکہ شعیب نے ان کو آگاہ کیا کہ کیا تم لوگ اللہ سے ڈرتے نہیں؟
جبکہ ان کے بھائی شعیب ( ع ) نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
یاد کرو جبکہ شعیب ( علیہ السلام ) نے ان سے کہا تھا ” کیا تم ڈرتے نہیں؟
جب ان سے ( حضرت ) شعیب ( علیہ السلام ) نے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں؟
جبکہ شعیب نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟
جبکہ ان سے شعیب نے کہا: کیا تم ڈرتے نہیں ؟
جب ان سے شعیب نے فرمایا کیا ڈرتے نہیں ،
جب ان سے شعیب ( علیہ السلام ) نے فرمایا: کیا تم ( اللہ سے ) ڈرتے نہیں ہو