Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मैं तुम्हारे लिए एक अमानतदार रसूल हूँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناً میں تمہارے لیے امانت داررسول ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

میں تمہارے لئے ایک امانتدار رسول ہوں ۔

By Hussain Najfi

بےشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں ۔

By Moudoodi

میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں ۔

By Mufti Naeem

بلاشبہ میں تمہارے لیے امانت والا پیغمبر ہوں

By Mufti Taqi Usmani

یقین جانو کہ میں تمہارے لیے ایک امانت دار پیغمبر ہوں ۔

By Noor ul Amin

میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں

By Kanzul Eman

بیشک میں تمہارے لیے اللہ کا امانتدار رسول ہوں ،

By Tahir ul Qadri

بیشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول ( بن کر آیا ) ہوں