उस का डर रखो जिस ने तुम्हें और पिछली नस्लों को पैदा किया है।"
اور اﷲ تعالیٰ سے ڈروجس نے تمہیں پیداکیاہے اورپہلی نسلوں کو بھی
اور اس ذات سے ڈرو ، جس نے تم کو بھی پیدا کیا اور تم سے پہلوں کو بھی ۔
اور اس ( اللہ ) سے ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا ہے ۔
اور اس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا ہے ۔
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی نسلوں کو پیدا فرمایا
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے ، اور پچھلی خلقت کو بھی ۔
اور اس ذات سے ڈروجس نے تمہیں بھی پیدا کیا اور تم سے پہلے لوگوں کو بھی‘‘
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو پیدا کیا اور اگلی مخلوق کو ،
اور اس ( اللہ ) سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی امتوں کو پیدا فرمایا