और तू बस हमारे ही जैसा एक आदमी है और हम तो तुझे झूठा समझते हैं
انسان اوربے شک ہم تمہیں یقیناًجھوٹوں میں سے سمجھتے ہیں۔
اور تم تو بس ہمارے ہی جیسے ایک بشر ہو اور ہم تو تم کو بالکل جھوٹوں میں سے خیال کرتے ہیں ۔
اور تم ہمارے ہی جیسے ایک انسان ہو اور ہمیں تو جھوٹے بھی معلوم ہوتے ہو ۔
اور تو کچھ نہیں ہے مگر ایک انسان ہم ہی جیسا ، اور ہم تو تجھے بالکل جھوٹا سمجھتے ہیں ۔
اور تم تو فقط ہمارے جیسے بشر ہو اور ہم تو البتہ تمہیں فقط جھوٹوں میں سے گمان کرتے ہیں
تمہاری حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں کہ تم ہم جیسے ہی ایک انسان ہو اور ہم تمہیں پورے یقین کے ساتھ جھوٹا سمجھتے ہیں ۔
اور توتوہم جیسا ہی ایک انسان ہے اور ہم توتمہیں جھوٹاہی خیال کرتے ہیں
تم تو نہیں مگر ہم جیسے آدمی ( ف۱۵۸ ) اور بیشک ہم تمہیں جھوٹا سمجھتے ہیں ،
اور تم فقط ہمارے جیسے بشر ہی تو ہو اور ہم تمہیں یقیناً جھوٹے لوگوں میں سے خیال کرتے ہیں