Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर तू हम पर आकाश का कोई टुकड़ा गिरा दे, यदि तू सच्चा है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سوہم پرآسمان سے کوئی ٹکڑا گرا دو، اگر تم سچے لوگوں میں سے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

تو اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ٹکڑے گراؤ!

By Hussain Najfi

اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو ۔

By Moudoodi

اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے ۔

By Mufti Naeem

پس ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرادو اگر تم ( دعوائے نبوت میں ) سچے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

لہذا اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو ۔

By Noor ul Amin

اگرتم سچے ہوتوہم پر آسمان سے کوئی ٹکڑاگرادو

By Kanzul Eman

تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو اگر تم سچے ہو ( ف۱۵۹ )

By Tahir ul Qadri

پس تم ہمارے اوپر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو اگر تم سچے ہو