Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 3
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

उस ने कहा, " मेरा रब भली-भाँति जानता है जो कुछ तुम कर रहे हो।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

شعیب نے کہا: ’’میرا رب زیادہ جانتاہے جوکچھ بھی تم عمل کرتے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔

By Hussain Najfi

آپ نے کہا میرا پروردگار بہتر جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو ۔

By Moudoodi

” شعیب ( علیہ السلام ) نے کہا ” میرا رب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔ ” 116

By Mufti Naeem

۔ ( حضرت ) شعیب ( علیہ السلام ) نے فرمایا میرا رب اچھی طرح جانتا ہے جو تم لوگ کرتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

شعیب نے کہا : میرا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم کیا کررہے ہو ۔ ( ٤١ )

By Noor ul Amin

شعیب نے کہا:جوتم کرتے ہو میرارب اسے خوب جانتا ہے

By Kanzul Eman

فرمایا میرا رب خوب جانتا ہے جو تمہارے کوتک ( کرتوت ) ہیں ( ف۱٦۰ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( شعیب علیہ السلام نے ) فرمایا: میرا رب ان ( کارستانیوں ) کو خوب جاننے والا ہے جو تم انجام دے رہے ہو

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220