Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और तूने अपना वह काम किया, जो किया। तू बड़ा ही कृतघ्न है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورتم نے اپنا وہ کام کیاجو تم نے کیا اورتم ناشکروں میں سے ہو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اور تم نے اپنی وہ حرکت کی جو کی اور تم ناشکروں میں سے ہو!

By Hussain Najfi

اور تو نے اپنی وہ حرکت بھی کی تھی جو کی تھی اور تو ناشکروں میں سے ہے ۔

By Moudoodi

اور اس کے بعد کر گیا جو کچھ کہ کر گیا 15 ، تو بڑا احسان فراموش آدمی ہے ۔ ”

By Mufti Naeem

اور تم نے ایک کام ( جرم ) کیا تھا جو تم نے کیا اور تم ناشکرے لوگوں میں سے ( لگتے ) ہو

By Mufti Taqi Usmani

اور جو حرکت تم نے کی تھی وہ بھی کر گذرے ( ٦ ) اور تم بڑے ناشکرے آدمی ہو ۔

By Noor ul Amin

پھرتواپناکام کرگیاجوتم نے کیا تھا اور توہے ہی ناشکرا‘‘

By Kanzul Eman

اور تم نے کیا اپنا وہ کام جو تم نے کیا ( ف۲۱ ) اور تم ناشکر تھے ( ف۲۲ )

By Tahir ul Qadri

اور ( پھر ) تم نے اپنا وہ کام کر ڈالا جو تم نے کیا تھا ( یعنی ایک قبطی کو قتل کر دیا ) اور تم ناشکر گزاروں میں سے ہو ( ہماری پرورش اور احسانات کو بھول گئے ہو )