और निस्संदेह यह पिछले लोगों की किताबों में भी मौजूद है
اوربلاشبہ وہ یقیناپہلے لوگوں کی کتابوں میں بھی موجود ہے۔
اور اس کا ذکر اگلوں کی صحیفوں میں بھی ہے ۔
اور یہ پہلے لوگوں کی کتابوں میں ( بھی ) ہے ۔
اور اگلے لوگوں کی کتابوں میں بھی یہ موجود ہے ۔ 122
اور بلاشبہ یہ ( قرآن کی خبر ) البتہ پچھلے صحیفوں میں ( بھی ) ہے
اور اس ( قرآن ) کا تذکرہ پچھلی ( آسمانی ) کتابوں میں بھی موجود ہے ۔ ( ٤٣ )
اور یقینااسکاذکراگلے نبیوں کی کتابوں میں موجود ہے
اور بیشک اس کا چرچا اگلی کتابوں میں ہے ( ف۱٦٤ )
اور بیشک یہ پہلی امتوں کے صحیفوں میں ( بھی مذکور ) ہے