Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या यह उन के लिए कोई निशानी नहीं है कि इसे बनी इसराईल के विद्वान जानते हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورکیاان کے لیے یہ ایک نشا نی نہیں ہے کہ اُ سے بنی اسرائیل کے علماء جانتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا ان لوگوں کیلئے یہ نشانی کافی نہیں ہے کہ اس کو علمائے بنی اسرائیل جانتے ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا یہ نشانی اس ( اہل مکہ ) کیلئے کافی نہیں ہے کہ اس ( قرآن ) کو بنی اسرائیل کے علماء جانتے ہیں ۔

By Moudoodi

کیا ان ﴿اہل مکہ﴾ کےلیے یہ کوئی نشانی نہیں ہے کہ اسے علماء بنی اسرائیل جانتے ہیں؟ 123

By Mufti Naeem

کیا یہ ان کے لیے ( حقانیتِ قرآن کی ) دلیل نہیں کہ اسے بنی اسرائیل کے علماء ( بھی ) جانتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا ان لوگوں کے لیے یہ کوئی دلیل نہیں ہے کہ بنو اسرائیل کے علماء اس سے واقف ہیں؟ ( ٤٤ )

By Noor ul Amin

کیا ان ( اہل مکہ ) کے لئے یہ نشانی ( کافی ) نہیں کہ اس ( قرآن ) کو بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں

By Kanzul Eman

اور کیا یہ ان کے لیے نشانی نہ تھی ( ف۱٦۵ ) کہ اس نبی کو جانتے ہیں بنی اسرائیل کے عالم ( ف۱٦٦ )

By Tahir ul Qadri

اور کیا ان کے لئے ( صداقتِ قرآن اور صداقتِ نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ) یہ دلیل ( کافی ) نہیں ہے کہ اسے بنی اسرائیل کے علماء ( بھی ) جانتے ہیں