Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम कोई ज़ालिम नहीं हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یاددہانی کے لیے اورہم کبھی ظلم کرنے والے نہیں تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

یاد دہانی کیلئے اور ہم ظالم نہیں ہیں ۔

By Hussain Najfi

نصیحت اور یاد دہانی کیلئے! اور ہم کبھی ظالم نہیں تھے ۔

By Moudoodi

حق نصیحت ادا کرنے کو موجود تھے ۔ اور ہم ظالم نہ تھے ۔ 129

By Mufti Naeem

۔ ( یہ ) نصیحت ( ہے ) اور ہم ظلم کرنے والے نہیں ہیں

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ وہ نصیحت کریں اور ہم ایسے تو نہیں ہیں کہ ظلم کریں ۔

By Noor ul Amin

جو نصیحت کرے ، اور ہم ظالم نہیں

By Kanzul Eman

نصیحت کے لیے ، اور ہم ظلم نہیں کرتے ( ف۱۷۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اور یہ بھی ) نصیحت کے لئے اور ہم ظالم نہ تھے