इसे शैतान लेकर नहीं उतरे हैं।
اوراس قرآن کوشیاطین لے کرنہیں اُترے۔
اور اس کو شیاطین لے کر نہیں اترے ہیں ۔
اور اس ( قرآن ) کو شیطانوں نے نہیں اتارا ۔
اس ﴿کتاب مبین﴾ کو شیاطین لے کر نہیں اترے ہیں ، 130
اور اس ( قرآن ) کے ساتھ شیاطین نہیں اترے ۔
اور اس قرآن کو شیاطین لے کر نہیں اترے ۔ ( ٤٩ )
اوراس قرآن کو شیطان تولے کرنہیں اترے
اور اس قرآن کو لے کر شیطان نہ اترے ( ف۱۷٤ )
اور شیطان اس ( قرآن ) کو لے کرنہیں اترے