न यह उन्हें फबता ही है और न ये उन के बस का ही है
اورنہ ہی یہ اُن کے لائق ہے اورنہ ہی وہ اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔
نہ یہ ان کیلئے لائق ہے اور نہ یہ ان کے بس کا ہے ۔
اور نہ ہی یہ ان کیلئے مناسب ہے اور نہ ہی وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں ۔
نہ یہ کام ان کو سجتا ہے 131 ، اور نہ وہ ایسا کر ہی سکتے ہیں ۔ 132
اور نہ یہ ان کے مناسب ہے اور نہ وہ ( اس کی ) استعداد رکھتے ہیں
نہ یہ قرآن ان کے مطلب کا ہے اور نہ وہ ایسا کرسکتے ہیں ۔
یہ بات نہ ان کے لائق ہے اور نہ ہی وہ ایسا کرسکتے ہیں
اور وہ اس قابل نہیں ( ف۱۷۵ ) اور نہ وہ ایسا کرسکتے ہیں ( ف۱۷٦ )
نہ ( یہ ) ان کے لئے سزاوار ہے اور نہ وہ ( اس کی ) طاقت رکھتے ہیں