Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे तो इस के सुनने से भी दूर रखे गए हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناوہ اس کے سُننے ہی سے دور رکھے گئے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ سن گن لینے سے معزول کیے جاچکے ہیں ۔

By Hussain Najfi

وہ تو اس ( وحی ) کے سننے سے بھی معزول کئے جا چکے ہیں ۔

By Moudoodi

وہ تو اس کی سماعت تک سے دور رکھے گئے ہیں ۔ 133

By Mufti Naeem

بے شک البتہ ان کو ( وحی کے ) سننے سے الگ کرلیا گیا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

انہیں تو ( وحی کے ) سننے سے بھی روک دیا گیا ہے ۔

By Noor ul Amin

وہ تواسے سننے سے بھی دوررکھے گئے ہیں

By Kanzul Eman

وہ تو سننے کی جگہ سے دور کردیے گئے ہیں ( ف۱۷۷ )

By Tahir ul Qadri

بیشک وہ ( اس کلام کے ) سننے سے روک دیئے گئے ہیں