Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

अतः अल्लाह के साथ दूसरे इष्ट-पूज्य को न पुकारना, अन्यथा तुम्हें भी यातना दी जाएगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سو آپ اﷲ تعالیٰ کے ساتھ دوسرے کسی معبودکونہ پکاریں پھرآپ بھی سزا پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس تم اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکارنا کہ تم بھی سزاوارِ عذاب ٹھہرو ۔

By Hussain Najfi

پس آپ اللہ کے ساتھ کسی اور الہ کو نہ پکاریں ورنہ آپ بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جائیں گے ۔

By Moudoodi

پس اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکارو ، ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جاؤ گے ۔ 134

By Mufti Naeem

پس ( محبوب ﷺ ) آپ اللہ کے ساتھ دوسرے معبود کو مت پکاریے ، پھر ( اس صورت میں ) آپ عذاب دیے جانے والوں میں سے ہوجائیں گے

By Mufti Taqi Usmani

لہذا اللہ کے ساتھ کوئی معبود نہ مانو ، کبھی تم بھی ان لوگوں میں شامل ہوجاؤ جنہیں عذاب ہوگا ۔

By Noor ul Amin

پس ( اے نبی ) اللہ کے ساتھ کسی اور معبودکونہ پکاریئے ورنہ آپ بھی سزاپانے والوں میں ہوجائینگے

By Kanzul Eman

تو اللہ کے سوا دوسرا خدا نہ پوج کہ تجھ پر عذاب ہوگا ،

By Tahir ul Qadri

پس ( اے بندے! ) تو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پوجا کر ورنہ تو عذاب یافتہ لوگوں میں سے ہو جائے گا

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220