فَلَا | تَدۡعُ | مَعَ | اللّٰہِ | اِلٰـہًا | اٰخَرَ | فَتَکُوۡنَ | مِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ |
پس نہ | آپ پکاریئے | ساتھ | اللہ کے | الٰہ | دوسرا | ورنہ آپ ہو جائیں گے | عذاب دیے جانے والوں میں سے |
فَلَا تَدۡعُ | مَعَ اللّٰہِ | اِلٰـہًا | اٰخَرَ | فَتَکُوۡنَ | مِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ |
سو نہ تم پکارو | اللہ تعالیٰ کے ساتھ | معبود | دوسرے کو | پھر آپ ہوجائیں گے | سزا پانے والوں میں سے |