Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अपने निकटतम नातेदारों को सचेत करो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورآپ اپنے قریبی رشتے داروں کو ڈرائیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اپنے قریبی خاندان والوں کو ڈراؤ ۔

By Hussain Najfi

اور ( اے رسول ) اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو ( عذاب سے ) ڈراؤ ۔

By Moudoodi

اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو ڈراؤ ، 135

By Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ ) اپنے قریب ترین رشتے داروں کو ( عذابِ الٰہی سے ) ڈرایے

By Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) تم اپنے قریب ترین خاندان کو خبردار کرو ( ٥٠ )

By Noor ul Amin

اور آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرایئے

By Kanzul Eman

اور اے محبوب! اپنے قریب تر رشتہ داروں کو ڈراؤ ( ف۱۷۸ )

By Tahir ul Qadri

اور ( اے حبیبِ مکرّم! ) آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ( ہمارے عذاب سے ) ڈرائیے