रहे कवि, तो उन के पीछे बहके हुए लोग ही चला करते हैं।-
اور شاعروں کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلتے ہیں۔
اور شاعروں کی پیروی گمراہ کرتے ہیں ۔
اور جو شعراء ہیں ان کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں ۔
رہے شعراء ، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں ۔ 142
اور ( رہے ) شاعر ( لوگ ) بہکے ہوئے لوگ ان کی پیروی کرتے ہیں ۔
رہے شاعر لوگ ، تو ان کے پیچھے تو بے راہ لوگ چلتے ہیں ۔
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں
اور شاعروں کی پیروی گمراہ کرتے ہیں ( ف۱۸۸ )
اور شاعروں کی پیروی بہکے ہوئے لوگ ہی کرتے ہیں