Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम ने देखा नहीं कि वे हर घाटी में बहके फिरते हैं,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا آپ نہیں دیکھتے کہ یقیناوہ ہروادی میں سرمارتے پھرتے ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں حیران و سرگرداں پھرا کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں 143

By Mufti Naeem

۔ ( اے مخاطب ) کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ بلاشبہ وہ ہر ( خیالی ) وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں؟ ( ٥٢ )

By Noor ul Amin

کیا تم دیکھتے نہیں کہ وہ ( خیالوں کی ) ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں

By Kanzul Eman

کیا تم نے نہ دیکھا کہ وہ ہر نالے میں سرگرداں پھرتے ہیں ( ف۱۸۹ )

By Tahir ul Qadri

کیا تو نے نہیں دیکھا کہ وہ ( شعراء ) ہر وادئ ( خیال ) میں ( یونہی ) سرگرداں پھرتے رہتے ہیں ( انہیں حق میں سچی دلچسپی اور سنجیدگی نہیں ہوتی بلکہ فقط لفظی و فکری جولانیوں میں مست اور خوش رہتے ہیں )