और कहते वह हैं जो करते नहीं? -
اور یقیناوہ کہتے ہیں جو وہ کرتے نہیں ہیں۔
اور وہ کہتے ہیں وہ جو کرتے نہیں؟
اور وہ کہتے ہیں ایسی باتیں جو کرتے نہیں ہیں ۔
اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں ہیں 144 ۔ ۔ ۔ ۔
اور بے شک وہ ایسی باتیں کہتے ہیں جو وہ نہیں کرتے
اور یہ کہ وہ ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں ہیں ۔ ( ٥٣ )
اورایسی باتیں کہتے ہیںجو کرتے نہیں
اور وہ کہتے ہیں جو نہیں کرتے ( ف۱۹۰ )
اور یہ کہ وہ ( ایسی باتیں ) کہتے ہیں جنہیں ( خود ) کرتے نہیں ہیں