उस ने अपने आस-पासवालों से कहा, "क्या तुम सुनते नहीं हो?"
: ’’آسمانوں کااورزمین کا اوراُن کابھی رب جواُن کے درمیان ہے، اگر تم یقین کرنے والے ہو
اس نے اپنے ارد گرد والوں سے کہا: سنتے نہیں ہو؟
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کیا تم سنتے نہیں ہو؟
فرعون نے اپنے گردوپیش کے لوگوں سے کہا ” سنتے ہو؟ ”
اس ( فرعون ) نے ان لوگوں سے جو اس کے گِرد ( موجود ) تھے کہا کیا تم سنتے ہو؟
فرعون نے اپنے اردگرد کے لوگوں سے کہا : سن رہے ہو کہ نہیں؟
فرعون نے اپنے آس پاس والوں سے کہاکچھ سُن رہے ہو؟
اپنے آس پاس والوں سے بولا کیا تم غور سے سنتے نہیں ( ف۲۹ )
اس نے ان ( لوگوں ) سے کہا جو اس کے گرد ( بیٹھے ) تھے: کیا تم سن نہیں رہے ہو