कहा, "तुम्हारा रब और तुम्हारे अगले बाप-दादा का रब।"
موسیٰ نے کہا: ’’وہ تمہارارب ہے اورتمہارے پہلے باپ داداکارب ہے۔‘‘
اس نے کہا: تمہارا بھی رب اور تمہارے اگلے آباء واجداد کا بھی رب!
موسیٰ نے کہا وہ تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے اگلے آباء و اجداد کا بھی پروردگار ۔
موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” تمہارا رب بھی اور تمہارے ان آباؤ اجداد کا رب بھی جو گزر چکے ہیں ۔ ” 22
۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا ( وہ ) تمہارا اور تمہارا اگلے باپ داداؤں کا ( بھی ) رب ( ہے )
موسی نے کہا : وہ تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے پچھلے باپ دادوں کا بھی ۔
موسیٰ نے کہا:’’ہاں وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادوں کارب ہے‘‘
موسیٰ نے فرمایا رب تمہارا اور تمہارے اگلے باپ داداؤں کا ( ف۳۰ )
۔ ( موسٰی علیہ السلام نے مزید ) کہا کہ ( وہی ) تمہارا ( بھی ) رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا ( بھی ) رب ہے