Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बोला, "निश्चय ही तुम्हारा यह रसूल, जो तुम्हारी ओर भेजा गया है, बिलकुल ही पागल है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرعون نے کہا: ’’تمہاری طرف جورسول بھیجا گیاہے یقیناوہ مجنون ہے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

( فرعون نے ) کہا: تمہارا یہ رسول ، جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے ، بالکل خبطی ہے!

By Hussain Najfi

فرعون نے کہا تمہارا یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے یہ تو بالکل دیوانہ ہے ۔

By Moudoodi

فرعون نے ﴿حاضرین سے﴾ کہا ” تمہارے یہ رسول صاحب جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں ، بالکل ہی پاگل معلوم ہوتے ہیں ۔ ”

By Mufti Naeem

۔ ( فرعون نے ) کہا بلاشبہ ( یہ ) تمہارا پیغمبر جو تمہارے پاس بھیجا گیا ہے البتہ مجنون ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

فرعون بولا : تمہارا یہ پیغمبر جو تمہارے پاس بھیجا گیا ہے یہ تو بالکل ہی دیوانہ ہے ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

فرعون کہنے لگایہ رسول جو تمہاری طرف بھیجاگیا ہے یہ تویقینادیوانہ ہے

By Kanzul Eman

بولا تمہارے یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں ضرور عقل نہیں رکھتے ( ف۳۱ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( فرعون نے ) کہا: بیشک تمہارا رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے ضرور دیوانہ ہے