Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने कहा, "पूर्व और पश्चिम का रब और जो कुछ उन के बीच है उस का भी, यदि तुम कुछ बुद्धि रखते हो।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

موسیٰ نے کہا: ’’وہ مشرق ومغرب کااور ان کے درمیان کا رب ہے اگرتم سمجھتے ہو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

( موسیٰ نے ) کہا: مشرق مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، سب کا رب ، اگر تم عقل رکھتے ہو!

By Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا کہ وہ مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم عقل سے کام لو ۔

By Moudoodi

موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے سب کا رب ، اگر آپ لوگ کچھ عقل رکھتے ہیں ۔ ” 23

By Mufti Naeem

۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا ( وہ ) مشرق و مغرب اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ( مخلوق ) ہے ( سب ) کا رب ( ہے ) اگر تم عقل رکھتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : وہ مشرق و مغرب کا بھی پروردگار ہے ، اور ان کے د رمیان ساری چیزوں کا بھی ، اگر تم عقل سے کام لو ۔

By Noor ul Amin

موسیٰ نے کہا:’’وہی مشرق اور مغرب اورجو ان کے درمیان کی تمام چیزوں کارب ہے اگرتم عقل رکھتے ہو

By Kanzul Eman

موسیٰ نے فرمایا رب پورب ( مشرق ) اور پچھ پھر ہمغرب ) کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ( ف۳۲ ) اگر تمہیں عقل ہو ( ف۳۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) کہا: ( وہ ) مشرق اور مغرب اور اس ( ساری کائنات ) کا رب ہے جو ان دونوں کے درمیان ہے اگر تم ( کچھ ) عقل رکھتے ہو