बोला, "यदि तूने मेरे सिवा किसी और को पूज्य एवं प्रभु बनाया, तो मैं तुझे बन्दी बनाकर रहूँगा।"
فرعون نے کہا:’’اگرتم نے میرے سواکسی کو معبود بنایا تو میں ضرور تمہیں قیدکیے ہوئے لوگوں میں شامل کردوں گا۔‘‘
وہ بولا کہ اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تمہیں قید کرکے رہوں گا!
فرعون نے کہا کہ اگر تو نے میرے سوا کوئی معبود بنایا تو میں تمہیں قیدیوں میں شامل کر دوں گا ۔
فرعون نے کہا ” اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو تجھے بھی ان لوگوں میں شامل کر دوں گا جو قید خانوں میں پڑے سڑ رہے ہیں ۔ ” 24
۔ ( فرعون نے ) کہا اگر تم نے میرے سوا کوئی اور معبود بنالیا تو میں ضرور ضرور تم کو قیدیوں میں سے کردوں گا ۔
کہنے لگا : یاد رکھو ، اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو میں تمہیں ضرور ان لوگوں میں شامل کردوں گا جو جیل خانے میں پڑے ہوئے ہیں ۔
فرعون بولادیکھو! اگرتم نے میرے سواکسی کو معبودماناتو میں تمہیں قیدمیں ڈال دونگا
بولا اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو خدا ٹھہرایا تو میں ضرور تمہیں قید کردوں گا ( ف۳٤ )
۔ ( فرعون نے ) کہا: ( اے موسٰی! ) اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تم کو ضرور ( گرفتار کر کے ) قیدیوں میں شامل کر دوں گا