Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बोलाः “अच्छा वह ले आ; यदि तू सच्चा है” ।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرعون نے کہا: ’’اگرتم سچوں میں سے ہو تواُسے لے آؤ۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: وہ پیش کرو اگر تم سچے ہو!

By Hussain Najfi

فرعون نے کہا: اچھا تو لے آ ۔ اگر تو سچا ہے ۔

By Moudoodi

فرعون نے کہا ” اچھا تو لے آ اگر تو سچا ہے ۔ 26 ”

By Mufti Naeem

اس ( فرعون ) نے کہا پس اسے لے ہی آؤ اگر تم سچے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

فرعون نے کہا : اچھا ، اگر واقعی سچے ہو تو لے آؤ وہ چیز ۔

By Noor ul Amin

( فرعون نے کہا ) لائووہ چیز اگرتم سچے ہو

By Kanzul Eman

کہا تو لاؤ اگر سچے ہو ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( فرعون نے ) کہا: تم اسے لے آؤ اگر تم سچے ہو