Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कदाचित हम जादूगरों ही के अनुयायी रह जाएँ, यदि वे विजयी हुए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

شاید کہ ہم جادوگروں کے پیروکار بن جائیں اگروہ غالب رہنے والے ہوں‘‘

By Amin Ahsan Islahi

تاکہ ہم ساحروں کا ساتھ دیں ، اگر وہ غالب رہنے والے ثابت ہوں ۔

By Hussain Najfi

تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم سب ان کی پیروی کریں ۔

By Moudoodi

شاید کہ ہم جادوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے ۔ ” 33

By Mufti Naeem

تاکہ ہم جادوگروں کی پیروری اختیار کریں اگر صرف وہی غالب رہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

شاید اگر یہ جادو گر ہی غالب آگئے تو ہم انہی کے راستے پر چلیں ۔

By Noor ul Amin

تاکہ یہ جادوگر غالب رہے توشایدہمیں انہی کی بات ماننی پڑے

By Kanzul Eman

شاید ہم ان جادوگروں ہی کی پیروی کریں اگر یہ غالب آئیں ( ف٤۳ )

By Tahir ul Qadri

تاکہ ہم جادوگروں ( کے دین ) کی پیروی کر سکیں اگر وہ ( موسٰی اور ہارون پر ) غالب آگئے