Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर जब जादूगर आए तो उन्होंने फ़िरऔन से कहा, "क्या हमारे लिए कोई प्रतिदान भी है, यदि हम प्रभावी रहे?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرجب تمام جادوگر آگئے اُنہوں نے فرعون سے کہا:’’کیا یقیناًہمارے لیے ضرورکچھ صلہ ہوگااگرہم غالب ہوئے ؟‘‘

By Amin Ahsan Islahi

تو جب ساحر جمع ہوئے تو انہوں نے فرعون سے کہا: کیا ہمارے لئے کوئی صلہ بھی ہے اگر ہم ہی غالب رہنے والے ہوئے؟

By Hussain Najfi

تو جب جادوگر ( میدان میں ) آگئے تو انہوں نے فرعون سے کہا کہ اگر ہم غالب آگئے تو ہمیں کچھ صلہ تو ملے گا ۔

By Moudoodi

جب جادوگر میدان میں آئے تو انہوں نے فرعون سے کہا ” ہمیں انعام تو ملے گا اگر ہم غالب رہے؟ ” 34

By Mufti Naeem

پس جس وقت جادوگر آگئے تو انہوں نے فرعون سے کہا کیا ہمارے لیے کوئی انعام بھی ہوگا اگر ہم ہی غالب رہے؟

By Mufti Taqi Usmani

پھر جب جادوگر آئے تو انہوں نے فرعون سے کہا : یہ بات تو یقینی ہے نا کہ اگر ہم غالب آگئے تو ہمیں کوئی انعام ملے گا؟

By Noor ul Amin

پھر جب جادوگر ( میدان میں ) آ گئے توفرعون سے پوچھنے لگے کہ: ’’اگر ہم جیت گئے توہمیں کچھ انعام بھی ملے گا؟

By Kanzul Eman

پھر جب جادوگر آئے فرعون سے بولے کیا ہمیں کچھ مزدوری ملے گی اگر ہم غالب آئے ،

By Tahir ul Qadri

پھر جب وہ جادوگر آگئے ( تو ) انہوں نے فرعون سے کہا: کیا ہمارے لئے کوئی اُجرت ( بھی مقرر ) ہے اگر ہم ( مقابلہ میں ) غالب ہو جائیں