Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने कहा, "हाँ, और निश्चित ही तुम तो उस समय निकटतम लोगों में से हो जाओगे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرعون نے کہا: ’’ہاں اوریقیناتب تم ضرورمقرب لوگوں میں سے ہو جاؤ گے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: ہاں! اور اس وقت تم مقربین میں سے بھی ہوگے ۔

By Hussain Najfi

فرعون نے کہا: ہاں ضرور! اور تم اس وقت مقرب بارگاہ ہو جاؤگے ۔

By Moudoodi

اس نے کہا ” ہاں ، اور تم تو اس وقت مقربین میں شامل ہو جاؤ گے ۔ ” 35

By Mufti Naeem

اس ( فرعون ) نے کہا ہاں اور بلاشبہ اس وقت ضرور تم ( دربار کے ) قریبی لوگوں میں سے ہوجاؤگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

فرعون نے کہا : ہاں ہاں ، اور تمہیں اس صورت میں مقرب لوگوں میں بھی ضرور شامل کرلیا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

فرعون نے جواب دیا ہاں اور تمہیں عہدے بھی ملیں گے

By Kanzul Eman

بولا ہاں اور اس وقت تم میرے مقرب ہوجاؤ گے ( ف٤٤ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( فرعون نے ) کہا: ہاں بیشک تم اسی وقت ( اجرت والوں کی بجائے میرے ) قربت والوں میں شامل ہو جاؤ گے ( اور قربت کا درجہ اُجرت سے کہیں بلند ہے )